ہفتہ، 11 جولائی، 2015

ادنی سی کوشش

حقیر زبیر احمد وارثی اپنے نۓ بلاگ کے ساتھ حاضر ھے. تجرباتی بنیادوں پر چند سطریں لکھ رھا ھوں. ادبی و مزھبی گھرانے سے تعلق ھے. الحمدالله طبعیت میں قدرے موزونیت موجود ھے. سوز اور ساش پر توجه رھتی ھے. سلسله وارثیه نے سن جزبات کو مزید جلا بخشی ھے. پڑھنے اور لکھنے کا جنون ھے. نعت گوئ اور نعت خوانی کی سعادت نصیب ھوتی رھتی ھے. سینئرز کی رھنمائ کی قدر کروں گا. دعا کیجۓ گا که ایسی ھی مثبت سرگرمیوں میں مصروف رھوں. آمین. 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں